لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین داد بن گئے۔ بتایا گیاہے کہ جہانگیر خان ترین کے بیٹے علی ترین کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہو ئی جسکے بعد جہا نگیر خان ترین داد بن گئے اور ان کو تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان سمیت تحر یک انصاف کے مر کزی اور صوبائی قائدین نے مبارکباد دی ہے۔