30ہزار نئی آسامیاں،بڑے صوبے میں بڑے اقدامات کا اعلان آج ہوگا
کراچی(این این آئی)سندھ کے مالی سال2016-17کاسالانہ بجٹ( آج)ہفتہ کوسندھ اسمبلی میں سندھ کے سینئروزیربرائے خزانہ سید مرادعلی شاہ پیش کریں گے۔ 850 ارب روپے کے بجٹ میں کراچی کے لئے 10 ارب روپے کا خصوصی پیکج اور تعلیم کے لئے 150 ارب روپے مختص کیئے جائیں گے۔صوبے کے میزانیہ کا مجموعی حجم 850 ارب روپے… Continue 23reading 30ہزار نئی آسامیاں،بڑے صوبے میں بڑے اقدامات کا اعلان آج ہوگا