ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

وزیر اعظم کون سے دو تاریخی کام کرنے جا رہے ہیں ؟ زبردست خوشخبری

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف کل شیخوپورہ کے علاقہ کا لاشاہ کاکو جائیں گے جہاں وہ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار اینڈ سائنس وٹیکنالوجی را نا تنویر حسین کے ہمراہ لا ہو ر ایسٹرن کا لا شاہ کا کو با ئی پا س کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور شیخوپورہ کی تعمیر و ترقی کے لئے تا ریخی پیکج کا اعلان بھی کرینگے وزیراعظم کے دورہ کی فول پروف سکیورٹی اور دیگر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف شام 4بجے کا لا شاہ کا کو میں ایک بڑ ے عوامی اجتما ع سے خطاب اور ارکان اسمبلی سے ملاقات بھی کرینگے ۔
علاوہ ازیں وزیراعظم نواز شریف آج سبی میں نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کاافتتاح کریں گے،جبکہ گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر سبی آئیں گے،جہاں وہ نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کا افتتاح اور قبائلی عمائدین سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم سبی سے گوادر جائیں گے،گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…