بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ اہم ترین شخصیت کے نام نکلی

datetime 21  جون‬‮  2016

چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ اہم ترین شخصیت کے نام نکلی

کراچی(این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجادعلی شاہ کے اغواء ہونے والے بیٹے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ اغواء کرنے والوں کی گاڑی کی نمبرپلیٹ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی گاڑی کی نکلی ہے ۔ذرائع کے مطابق اویس شاہ کو اغوا کرنے والوں کی گاڑی کی نمبر پلیٹ… Continue 23reading چیف جسٹس کے بیٹے کااغواء کرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ اہم ترین شخصیت کے نام نکلی

گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

datetime 21  جون‬‮  2016

گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت کو تسلیم کرتے ہوئے تمام اختیارات بلوچستان کو دیئے جائیں بلوچ قوم کو ایک اکائی کی حیثیت سے تسلیم کیا جائے گوادر کے… Continue 23reading گوادر پورٹ ، ساحل و سائل پر حق ملکیت ،بڑا مطالبہ کردیاگیا

زلزلے کے جھٹکے،عوام گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 21  جون‬‮  2016

زلزلے کے جھٹکے،عوام گھروں سے باہر نکل آئے

گلگت (آئی این پی)گلگت، دیامر ،چلاس، غذر،استور اور گردونواح میں 3.7شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگ خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو لگت، دیامر ،چلاس، غذر،استور ،گردونواح سمیت گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے،عوام گھروں سے باہر نکل آئے

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو تحریک انصاف میں اہم عہدے مل گئے،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 21  جون‬‮  2016

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو تحریک انصاف میں اہم عہدے مل گئے،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو پارٹی کے سیینئر وائس صدر اور جہانگیر ترین کو پارٹی کا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے دستخطوں سے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شاہ محمود… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کو تحریک انصاف میں اہم عہدے مل گئے،نوٹیفیکیشن جاری

مو با ئل پر دوستی کا ہولناک انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی نے زندگی تباہ کرڈالی

datetime 21  جون‬‮  2016

مو با ئل پر دوستی کا ہولناک انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی نے زندگی تباہ کرڈالی

لاہور (آن لائن) گو المنڈ ی کے علا قے میں مو با ئل پر دوستی کا بڑ ا انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی کو لا ہور کے نو جو ان شہز اد نے دوستو ں کے ہمر اہ اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔بتا یا… Continue 23reading مو با ئل پر دوستی کا ہولناک انجا م ،گجر ات کی جو اں سا لہ لڑ کی نے زندگی تباہ کرڈالی

جس نے نماز پڑھنی ہے جا کر پڑھ آئے ،ن لیگ کے اہم رہنما نے وفاقی وزیر مذہبی امور سر عام بے عزتی کردی

datetime 21  جون‬‮  2016

جس نے نماز پڑھنی ہے جا کر پڑھ آئے ،ن لیگ کے اہم رہنما نے وفاقی وزیر مذہبی امور سر عام بے عزتی کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف کو اسمبلی اجلاس کے دوران نماز کا وقفہ کرانے کی کوشش کرنے پر جھاڑ پلا دی ، جس نے نماز پڑھنی ہے جا کر پڑھ آئے ، وقفہ سے کورم پورا نہیں ہو گا اور بحث مکمل… Continue 23reading جس نے نماز پڑھنی ہے جا کر پڑھ آئے ،ن لیگ کے اہم رہنما نے وفاقی وزیر مذہبی امور سر عام بے عزتی کردی

ٹریکٹر ٹرالی کے بعد ٹرانسفارمر ٹرالی ،خورشید شاہ کی دھمکی پر وہ ہوگیا جس کی امید ہی نہ تھی

datetime 21  جون‬‮  2016

ٹریکٹر ٹرالی کے بعد ٹرانسفارمر ٹرالی ،خورشید شاہ کی دھمکی پر وہ ہوگیا جس کی امید ہی نہ تھی

اسلام آباد ( آئی این پی ) قومی اسمبلی میں ٹریکٹر ٹرالی کے بعد ٹرانسفارمر ٹرالی کا تذکرہ ، ایوان کا ماحول کشیدہ ہو گیا، وزیر مملکت برائے پانی و بجلی کی جانب سے ٹرانسفارمر ٹرالی کے لفظ استعمال کرنے پر اپوزیشن کا احتجاج، قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی معذرت نہ کرنے کی… Continue 23reading ٹریکٹر ٹرالی کے بعد ٹرانسفارمر ٹرالی ،خورشید شاہ کی دھمکی پر وہ ہوگیا جس کی امید ہی نہ تھی

سندھ کاوزیر اعلیٰ کون بننا چاہتاہے؟چینی سرمایہ کاری کے 46 ارب ڈالر میں سے کتنے کے منصوبے سندھ میں شروع کئے جا رہے ہیں،اسحاق ڈار اوراحسن اقبال کے انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2016

سندھ کاوزیر اعلیٰ کون بننا چاہتاہے؟چینی سرمایہ کاری کے 46 ارب ڈالر میں سے کتنے کے منصوبے سندھ میں شروع کئے جا رہے ہیں،اسحاق ڈار اوراحسن اقبال کے انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ سندھ کے وزیر اعلیٰ بننا چاہتے ہیں تو انہیں غلط بیانی سے احتراز کرنا چاہیے، تمام صوبوں کا حصہ انہیں دیا جا رہا ہے، وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ چینی سرمایہ کاری… Continue 23reading سندھ کاوزیر اعلیٰ کون بننا چاہتاہے؟چینی سرمایہ کاری کے 46 ارب ڈالر میں سے کتنے کے منصوبے سندھ میں شروع کئے جا رہے ہیں،اسحاق ڈار اوراحسن اقبال کے انکشافات

قومی سیاست میں انٹری،حمزہ شہبازسرگرم، وفاقی وزراء اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے ہوا کا رُخ دیکھ لیا

datetime 21  جون‬‮  2016

قومی سیاست میں انٹری،حمزہ شہبازسرگرم، وفاقی وزراء اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے ہوا کا رُخ دیکھ لیا

اسلام آباد(آئی این پی )قومی سیاست میں انٹری،حمزہ شہبازسرگرم، وفاقی وزراء اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے ہوا کا رُخ دیکھ لیا، قومی اسمبلی میں مسلسل دوسرے روز بھی حمزہ شہباز توجہ کا مرکز بنے رہے ، وفاقی وزراء اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی ان کی نشست پر جا کر ان… Continue 23reading قومی سیاست میں انٹری،حمزہ شہبازسرگرم، وفاقی وزراء اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی نے ہوا کا رُخ دیکھ لیا