منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

وہ کوئی ڈریکولا ہے ۔۔۔! اعتزاز احسن کے بارے میں چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،پراپرٹی اور گیس کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 3  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سینیٹر اعتزاز احسن کو پراپرٹی اور گیس مافیا کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی ڈریکولا ہیں کہ میں ان سے خوفزدہ ہوں ۔ بدھ کو سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ میرے نزدیک ایسے لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں جو کسی پراپرٹی یا گیس ٹائیکون کے پروردہ اور آلہ کار ہیں ،انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شخص اپنی حیثیت یا کردار کے بارے میں کسی غلط فہمی یا خوش فہمی کا شکار ہو تو اس پر صرف افسوس ہی کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوئی ڈریکولا نہیں کہ میں ڈرو ں ، سینیٹر اعتزاز احسن سمیت کسی سے بھی خوفزدہ ہونے والا نہیں ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…