عمران خان اپنی آف شور کمپنی کا کب جواب دیں گے؟رانا ثناء اللہ خان
لاہور(آئی این پی)وزیرقا نون پنجاب رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ اعتزازاحسن ہمیشہ کسی کے پے رول پر رہے آجکل سی پیک منصوبے کیخلاف ہمسایہ ملک کے پے رول پر ہوسکتے ہیں ‘اپوزیشن کتنی احمق ہے جب وزیر اعظم نے انکے سات سوالوں کا جواب نہیں دیا تو70کا کیسے دیں گے ؟عمران خان… Continue 23reading عمران خان اپنی آف شور کمپنی کا کب جواب دیں گے؟رانا ثناء اللہ خان