اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کھول دیا گیا، جس کے بعد دوہفتے سے معطل تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔اس موقع پر دونوں ملکوں کے شہریوں نے تالیاں بجاکر خوشی کا اظہار کیا۔پاک افغان سیکورٹی فورسز نے ہاتھ ملایا ،گلے بھی ملے،باب دوستی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔پاکستانی حکام نے 14 روز بعد آج باب دوستی کھولنے کا فیصلہ کیا تھا،باب دوستی گیٹ 18 اگست سے 31 اگست تک بند رہا۔18 اگست کو بھارت نواز بعض افغانیوں کی اشتعال انگیزیوں کے خلاف چمن بارڈر پر پاکستانی حکام نے احتجاجاً’’باب دوستی ‘‘بند کردیا تھا،13 روز کے دوران پاکستان اور افغانستان کے دونوں جانب تجارت بند رہی،تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔
’’پاک افغان باب دوستی‘‘۔۔ 13روز بعد آخر کار فیصلہ ہو ہی گیا۔۔ بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
کرکٹر حسن علی کی اہلیہ نے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے



















































