کراچی(این این آئی)سندھ کابینہ کے دوسرے مرحلے میں سابق وزیر منظور وسان سمیت مزید 9 وزرا کو شامل کیاجائے گا۔9وزرا آئندہ کچھ دنوں میں حلف اٹھائیں گے۔ کابینہ کے نئے وزرا میں منظوروسان، میر ہزارخان بجارانی، محمد بخش مہر، ناصر شاہ، ممتازجکھرانی اور گیان چند ایسرانی کی شمولیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ کابینہ کے باقی اراکین کی قیادت سے منظوری لیں گے جبکہ محکمہ ایکسائز کا قلمدان مکیش کمار چاؤلہ کو دینے پر ملک اسد سکندر نے اعتراض کردیا ہے۔ دوسری جانب قیوم سومرو دوبارہ مشیر بننے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
سندھ کابینہ کے دوسرے مرحلے میں مزید 9 وزرا کو شامل کیاجائے گا،متوقع نام سامنے آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































