وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت، نکاح کے کاغذات پربطور گواہ دستخط کئے
انقرہ (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر طیب اردوان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت، نکاح کے کاغذات پربطور گواہ دستخط کئے،وزیراعظم نواز شریف ان چار ممالک کے سربراہوں میں شامل ہیں جنہیں ترک صدر کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی خصوصی دعوت ملی تھی۔ نجی ٹی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف نے ترک صدر کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت، نکاح کے کاغذات پربطور گواہ دستخط کئے