عمران خان کو خوشیاں راس نہ آئیں! بڑی مشکل میں گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی مصطفیٰ ڈار کے عمران خان کیخلاف ہرجانے کے دعوے کی سماعت ہوئی، عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو 18 جون کیلئے دوبارہ نوٹس جاری کر دیا، عمران خان ہرجانہ دعویٰ کیس… Continue 23reading عمران خان کو خوشیاں راس نہ آئیں! بڑی مشکل میں گرفتار