دھاندلی کا الزام،پیپلزپارٹی کے رہنماء کیا چاہتے ہیں؟،اہم لیگی رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے بعض رہنماPK-8کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کاالزام لگاکر زرداری صاحب سے لئے گئے ڈالروں کو ہضم کرناچاہتے ہیں،حالیہ ضمنی انتخابات میں اگردھاندلی یاپری پول ریگنگ ہوئی ہے تووہ پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف نے کی ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے جعلی کارڈزبنواکرPK-8کے… Continue 23reading دھاندلی کا الزام،پیپلزپارٹی کے رہنماء کیا چاہتے ہیں؟،اہم لیگی رہنما نے سنگین الزام عائد کردیا