جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

رمضان المبارک،پشاور میں قابل تحسین اعلان ہوگیا

datetime 8  جون‬‮  2016

رمضان المبارک،پشاور میں قابل تحسین اعلان ہوگیا

پشاور(آن لائن) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حمداللہ جان بڈھنی نے پشاور کے نانبائیوں کی جانب سے نان کے وزن بڑھانے اور پرانی قیمت پر فروخت کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ المرکزالاسلامی پشاور سے جاری کئے گئے اپنے ایک بیان میں حمداللہ جان بڈھنی نے کہا کہ رمضان المبارک میں… Continue 23reading رمضان المبارک،پشاور میں قابل تحسین اعلان ہوگیا

فیصل آباد ،ایک ہی دن میں تین شرمناک واقعات

datetime 8  جون‬‮  2016

فیصل آباد ،ایک ہی دن میں تین شرمناک واقعات

فیصل آباد (آن لائن)مختلف مقامات پر اوباش افراد کی دو نوجوان لڑکیو ں سے زیادتی جبکہ ایک نے شور مچا کر کوشش ناکام بنا دی ‘تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ 119ج ب میں اوباش شخص شعیب نے اٹھارہ سالہ مصباح شہزادی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ‘تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ 229ر… Continue 23reading فیصل آباد ،ایک ہی دن میں تین شرمناک واقعات

وقت سے پہلے عام انتخابات ،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  جون‬‮  2016

وقت سے پہلے عام انتخابات ،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور( آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ ہٹ دھڑمی سے وقت سے پہلے عام انتخابات کو دعوت دے رہی ہے ‘ ٹی او آرز کا مسئلہ حل نہیں ہوگا تو کسی بھی وقت عام انتخابات ممکن ہو سکتے ہیں ‘ تحر یک انصاف سڑکوں پر سولو… Continue 23reading وقت سے پہلے عام انتخابات ،اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

زرداری حکومت بری تھی یا موجودہ حکومت بری ہے؟تحریک انصاف کا نیا موقف سامنے آگیا

datetime 8  جون‬‮  2016

زرداری حکومت بری تھی یا موجودہ حکومت بری ہے؟تحریک انصاف کا نیا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ زرداری حکومت کی کارکردگی یقیناًبری تھی مگر موجودہ حکومت کا دور اس سے بھی بدتر ہے،سرمایہ کاری کے اعداد و شمار زرداری دورسے بھی کم ہو گئے، زرداری دور میں قرضوں میں بارہ سو ارب روپے سالانہ اضافہ… Continue 23reading زرداری حکومت بری تھی یا موجودہ حکومت بری ہے؟تحریک انصاف کا نیا موقف سامنے آگیا

آزادکشمیر میں نیا اتحاد،نواز شریف کا اہم پیغام پہنچادیاگیا

datetime 7  جون‬‮  2016

آزادکشمیر میں نیا اتحاد،نواز شریف کا اہم پیغام پہنچادیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر انکے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار خالد ابراہیم سے اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی اور انہیں نواز شریف کا اہم پیغام پہنچایا، جسکے بعد دونوں پارٹیوں کے درمیان انتخابی اتحاد کا… Continue 23reading آزادکشمیر میں نیا اتحاد،نواز شریف کا اہم پیغام پہنچادیاگیا

اوپی ایف بورڈ آف گورنرنے بیرون ملک وفات پانے اور معذور ہوجانے والے پاکستانیوں کے لواحقین کیلئے اہم اعلان کردیا

datetime 7  جون‬‮  2016

اوپی ایف بورڈ آف گورنرنے بیرون ملک وفات پانے اور معذور ہوجانے والے پاکستانیوں کے لواحقین کیلئے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)اوپی ایف بورڈ آف گورنرنے بیرون ملک وفات پانے اور معذور ہوجانے والے پاکستانیوں کے لواحقین کے لئے مالی امداد کی رقم 2لاکھ 50ہزار سے بڑھا کر4لاکھ روپے فی خاندان کرنے کی منظوری دیدی ، سمندر پار پاکستانیوں اور ان کے لواحقین کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہاؤسنگ اور… Continue 23reading اوپی ایف بورڈ آف گورنرنے بیرون ملک وفات پانے اور معذور ہوجانے والے پاکستانیوں کے لواحقین کیلئے اہم اعلان کردیا

پاکستان اور ترکی کااہم ترین دفاعی معاہدہ،تفصیلات جاری

datetime 7  جون‬‮  2016

پاکستان اور ترکی کااہم ترین دفاعی معاہدہ،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور ترکی کے درمیان رواں ماہ اہم دفاعی معاہدے طے پانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ترکی پاک بحریہ کی 3 آگسٹا خالد کلاس آبدوزوں کواپ گریڈ کرے گا اور آبدوزوں کی اپ گریڈیشن سے متعلق معاہدہ اسی… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کااہم ترین دفاعی معاہدہ،تفصیلات جاری

خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،اعلان کردیاگیا

datetime 7  جون‬‮  2016

خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بنک نے خیبر پختونخوا میں تمام شاہراہوں کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر نو کے لئے صوبائی حکومت کو آسان شرائط پر قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں بنک تین سو کلو میٹرتک شاہراہوں کی تعمیر کے لئے تقریباً30ارب روپے(150ملین ڈالر) کے فنڈز دے گا جبکہ منصوبے کی… Continue 23reading خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،اعلان کردیاگیا

رینجرز کی بڑی کارروائی…. ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی

datetime 7  جون‬‮  2016

رینجرز کی بڑی کارروائی…. ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کو رینجرز نے گھیر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے پی آئی بی میں فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے اور علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں۔ ترجمان ایم کیو ایم نے بتایا… Continue 23reading رینجرز کی بڑی کارروائی…. ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی