پی کے 8سے ن لیگ کے امیدوار نے میدان مار لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی نے پی کے 8سے کامیاب لیگی امیدوارارباب وسیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کی عوام شکریہ کے مستحق ہیں، عمران خان عبرتناک شکست سے سبق سیکھیں، باشعور عوام نے جھوٹے الزامات اور اے ٹی ایم سیاست کو مسترد… Continue 23reading پی کے 8سے ن لیگ کے امیدوار نے میدان مار لیا