بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

سرفراز مرچنٹ نے بڑا کام کردکھایا

datetime 20  مئی‬‮  2016

سرفراز مرچنٹ نے بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد(این این آئی)ایم کیو ایم کے ’’را‘‘سے مبینہ روابط اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر سرفراز مرچنٹ نے اسلام آباد میں ایف آئی اے حکام سے ملاقات کی ہے۔ملاقت میں سرفراز مرچنٹ نے اس بارے میں ثبوت بھی پیش کئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرفرازمرچنٹ نے ایف اے کوایم کیوایم کے’’را‘‘سے مبینہ روابط… Continue 23reading سرفراز مرچنٹ نے بڑا کام کردکھایا

پاکستان سے برطانیہ ہیروئن کی سب سے بڑی کھیپ کی سمگلنگ،تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

پاکستان سے برطانیہ ہیروئن کی سب سے بڑی کھیپ کی سمگلنگ،تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

لندن (این این آئی )برطانیہ میں پاکستان سے لائی جانے والی ہیروئن سمگنگ کے جرم میں تین افراد کو 33سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق 2012میں بحری جہاز کے کنٹینرسے 28کلو ہیروئن برآمد کی تھی جو گھریلو فرنیچر میں چھپا کر پاکستان سے برطانیہ لائی گئی تھی ۔ہیروئن سمگلنگ… Continue 23reading پاکستان سے برطانیہ ہیروئن کی سب سے بڑی کھیپ کی سمگلنگ،تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنادیاگیا

افغان طالبان پر کنٹرول،پاکستان نے تمام ممالک کو انتباہ جاری کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

افغان طالبان پر کنٹرول،پاکستان نے تمام ممالک کو انتباہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اب تک مذاکرات کا مثبت جواب نہیں دیا، گلبدین حکمت یار کے بعد امید ہے دیگر گروپ بھی امن مذاکرات پر دستخط کردیں گے۔پاک افغان مذاکرات کے پانچویں دور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں… Continue 23reading افغان طالبان پر کنٹرول،پاکستان نے تمام ممالک کو انتباہ جاری کردیا

خیبرپختونخواحکومت خطرے میں،بڑی جماعت کی علیحدگی کی تیاریاں

datetime 20  مئی‬‮  2016

خیبرپختونخواحکومت خطرے میں،بڑی جماعت کی علیحدگی کی تیاریاں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت خطرے میں،بڑی جماعت کی علیحدگی کی تیاریاں، جماعت اسلامی نے بینک آف خیبرکی نجکاری کی صورت میں حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی،خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن ترمیمی بل سلیکٹ کمیٹی کے حوالے کردیا گیا جبکہ جماعت اسلامی نے بینک آف خیبرکی نجکاری کی صورت میں حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی۔خیبرپختونخوا اسمبلی… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت خطرے میں،بڑی جماعت کی علیحدگی کی تیاریاں

چین کے تعاون سے ایک اور بڑا کام ،معاہدہ طے پاگیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

چین کے تعاون سے ایک اور بڑا کام ،معاہدہ طے پاگیا

لاہور ( این این آئی)پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی ہیواوئے کے مابین پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے پر دستخط کی تقریب آج ماڈل ٹاؤن میں ہوئی ، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مہمان خصوصی تھے ۔پنجاب حکومت کی طر ف سے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے چیف آپریٹنگ آفیسر اکبر… Continue 23reading چین کے تعاون سے ایک اور بڑا کام ،معاہدہ طے پاگیا

پا نا ما لیکس معاملہ ٗ متحدہ اپوزیشن میں ایم کیو ایم اِن ،ایک اور جماعت باہر

datetime 20  مئی‬‮  2016

پا نا ما لیکس معاملہ ٗ متحدہ اپوزیشن میں ایم کیو ایم اِن ،ایک اور جماعت باہر

اسلام آباد(این این آئی) متحدہ اپوزیشن رہنماؤں اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان معاملات طے گئے جس کے بعد ایم کیو ایم کو جوائنٹ اپوزیشن میں شامل کرلیا گیا اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا طویل اجلاس ہوا جس میں اعتزاز… Continue 23reading پا نا ما لیکس معاملہ ٗ متحدہ اپوزیشن میں ایم کیو ایم اِن ،ایک اور جماعت باہر

پرویزرشید اور نعیم الحق کی حیرت انگیز ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2016

پرویزرشید اور نعیم الحق کی حیرت انگیز ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معلوم ہوا ہے کہ پرویزرشید اور نعیم الحق کی پٹرول پمپ پر اتفاقیہ طورپر ملاقات ہوئی جس پر کچھ دیر پٹرول پمپ پر ہی گفتگو جاری رہی اس کے بعد نعیم الحق پرویزرشید کی دعوت پر ان کی گاڑی میں بیٹھ گئے اور پھر موٹر وے پر چلتی گاڑی میں دونوں رہنماﺅں میں گفتگو… Continue 23reading پرویزرشید اور نعیم الحق کی حیرت انگیز ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد جلسہ میں خواتین،کپتان کے جلسے میں پھر وہی ہوگیا جس کی توقع تھی

datetime 20  مئی‬‮  2016

فیصل آباد جلسہ میں خواتین،کپتان کے جلسے میں پھر وہی ہوگیا جس کی توقع تھی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد جلسہ میں خواتین،کپتان کے جلسے میں پھر وہی ہوگیا جس کی توقع تھی،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے فیصل آباد جلسے میں گزشتہ جلسوں میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کے واقعات کے باوجود شر کت کیلئے کثیر تعداد میں خواتین پہنچ گئیں جن میں دیگر شہروں سے آنیوالی خواتین سمیت فیصل… Continue 23reading فیصل آباد جلسہ میں خواتین،کپتان کے جلسے میں پھر وہی ہوگیا جس کی توقع تھی

حکمران جماعت کیلئے شرم کا مقام، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

حکمران جماعت کیلئے شرم کا مقام، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف اوروزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے بیرون ملک علاج پرپابندی کے لیے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔گزشتہ روز قرارداد مسلم لیگ (ق)سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی عامرچیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا… Continue 23reading حکمران جماعت کیلئے شرم کا مقام، بڑا قدم اُٹھالیاگیا