جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور ترکی کااہم ترین دفاعی معاہدہ،تفصیلات جاری

datetime 7  جون‬‮  2016

پاکستان اور ترکی کااہم ترین دفاعی معاہدہ،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور ترکی کے درمیان رواں ماہ اہم دفاعی معاہدے طے پانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے وزارت دفاع کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ترکی پاک بحریہ کی 3 آگسٹا خالد کلاس آبدوزوں کواپ گریڈ کرے گا اور آبدوزوں کی اپ گریڈیشن سے متعلق معاہدہ اسی… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کااہم ترین دفاعی معاہدہ،تفصیلات جاری

خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،اعلان کردیاگیا

datetime 7  جون‬‮  2016

خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بنک نے خیبر پختونخوا میں تمام شاہراہوں کی بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر نو کے لئے صوبائی حکومت کو آسان شرائط پر قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں بنک تین سو کلو میٹرتک شاہراہوں کی تعمیر کے لئے تقریباً30ارب روپے(150ملین ڈالر) کے فنڈز دے گا جبکہ منصوبے کی… Continue 23reading خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،اعلان کردیاگیا

رینجرز کی بڑی کارروائی…. ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی

datetime 7  جون‬‮  2016

رینجرز کی بڑی کارروائی…. ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے گھر کو رینجرز نے گھیر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے پی آئی بی میں فاروق ستار کے گھر کا محاصرہ کر رکھا ہے اور علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں۔ ترجمان ایم کیو ایم نے بتایا… Continue 23reading رینجرز کی بڑی کارروائی…. ایم کیو ایم میں کھلبلی مچ گئی

پاناما لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف نیب میں انکوائری کرانے ، چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

datetime 7  جون‬‮  2016

پاناما لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف نیب میں انکوائری کرانے ، چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

لاہور ( این این آئی )پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کے خلاف نیب میں انکوائری کرانے اور چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ یہ درخواست منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے ۔ درخواست… Continue 23reading پاناما لیکس ،وزیر اعظم کیخلاف نیب میں انکوائری کرانے ، چیئرمین نیب سے جواب طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم

datetime 7  جون‬‮  2016

پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(این این آئی)پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا منگل کو ہونے والا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ منگل کو پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے ٹرمز آف ریفرنس تیار کرنے کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو پھر… Continue 23reading پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے کیلئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس بے نتیجہ ختم

وزیراعظم محمد نواز شریف نے’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پر 2 ارب روپے کی منظوری دیدی

datetime 7  جون‬‮  2016

وزیراعظم محمد نواز شریف نے’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پر 2 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان میں جنگلات کی بحالی اور جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کے 10 ارب روپے کی لاگت کے پانچ سالہ جامع منصوبہ ’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پرآئندہ دو سالوں کیلئے 2 ارب روپے کی منظوری دیدی… Continue 23reading وزیراعظم محمد نواز شریف نے’’گرین پاکستان پروگرام‘‘ کے لئے پہلے مرحلے کے طور پر 2 ارب روپے کی منظوری دیدی

عید الفطر کے بعدکیا ہونے والا ہے؟ وہی ہوا جس کاڈرتھا،ہدایات جاری

datetime 7  جون‬‮  2016

عید الفطر کے بعدکیا ہونے والا ہے؟ وہی ہوا جس کاڈرتھا،ہدایات جاری

اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد اپنی اپنی جماعتوں کو سڑکوں پر آنے کے لئے تیاری کی ہدایت کردی۔پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ٹھوس اقدامات نہ کئے جانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading عید الفطر کے بعدکیا ہونے والا ہے؟ وہی ہوا جس کاڈرتھا،ہدایات جاری

بینکوں ،مالیاتی اداروں نے سیونگ اکاؤنٹس سے زکوۃکی مد میں 5ارب 85کروڑروپے کے لگ بھگ کٹوتی

datetime 7  جون‬‮  2016

بینکوں ،مالیاتی اداروں نے سیونگ اکاؤنٹس سے زکوۃکی مد میں 5ارب 85کروڑروپے کے لگ بھگ کٹوتی

لاہور(این این آئی) ملک بھر میں بینکوں اور مالیاتی اداروں نے سیونگ اکاؤنٹس سے زکوۃکی مد میں 5ارب 85کروڑروپے کے لگ بھگ کٹوتی کی ۔امسال زکوۃ کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا تھا اور سیونگ اکاؤنٹس میں موجود مقررہ نصاب اور اس سے زائد پر رقم پر 2.5 فیصد کے حساب سے… Continue 23reading بینکوں ،مالیاتی اداروں نے سیونگ اکاؤنٹس سے زکوۃکی مد میں 5ارب 85کروڑروپے کے لگ بھگ کٹوتی

بائیسویں آئینی ترمیم ٗالیکشن کمیشن کے تمام اختیارات چیف الیکشن کمشنر کے سپرد

datetime 7  جون‬‮  2016

بائیسویں آئینی ترمیم ٗالیکشن کمیشن کے تمام اختیارات چیف الیکشن کمشنر کے سپرد

اسلام آباد (این این آئی)بائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے الیکشن کمیشن ممبران کے تمام اختیارات ختم کر کے تنہاء چیف الیکشن کمشنر کو سیاہ و سفید کا مالک بنا دیا گیا۔ حکومت نے الیکشن کمیشن کے اراکین اور چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے آئین کے آرٹیکل 213 سے 222 تک میں ترامیم کیں۔… Continue 23reading بائیسویں آئینی ترمیم ٗالیکشن کمیشن کے تمام اختیارات چیف الیکشن کمشنر کے سپرد