علی حیدرگیلانی کوہالی ووڈ سے کس نے فون کیا؟
لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی کوہالی ووڈ کی فلم میں کام کرنے کی بڑی پیشکش ہوئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ہالی ووڈکے سب سے بڑے ڈائریکٹراسپیل نے علی حیدرگیلانی کوفون کیااورانہیں کہاکہ وہ علی حیدرکے اغواء اوراس دوران ان سے پیش آنے والے واقعات پرفلم بناناچاہتے ہیں کیاوہ… Continue 23reading علی حیدرگیلانی کوہالی ووڈ سے کس نے فون کیا؟