ڈی جی رینجرز کا دینی درسگاہ کا دورہ ، معروف عالم دین سے اہم ملاقات
کراچی (این این آئی)ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے دارالعلوم کراچی کا دورہ کیا ،جامعہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیااورمفتی محمد رفیع عثمانی اور مفتی محمد تقی عثمانی سمیت دیگر علما کرام سے ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے جمعرات کو معروف دینی درسگاہ دارالعلوم… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کا دینی درسگاہ کا دورہ ، معروف عالم دین سے اہم ملاقات