منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سپریم کورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 12  مئی‬‮  2016

ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سپریم کورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 56 سے کامیاب ہونے والے امیدوار وجیہ الزمان کی رکنیت بحال کرتے ہوئے کیس نمٹادیا۔ بدھ کوجسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف دائردرخواست کی سماعت کی۔ یادرہے کہ 2013ء کے الیکشن… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا ،سپریم کورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

پیمرا نے معروف ٹی وی چینل پر بجلی گرا دی، بڑے جرمانے کے ساتھ ساتھ حکم جاری

datetime 12  مئی‬‮  2016

پیمرا نے معروف ٹی وی چینل پر بجلی گرا دی، بڑے جرمانے کے ساتھ ساتھ حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)پیمرا نے نیو ٹی وی کے پروگرام ’عجیب سا‘ میں قندیل بلوچ کی جانب سے انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے پر ٹی وی چینل کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا ہے۔ پیمرا نے مذکورہ چینل کو26مئی 2016ءشام 4بجے تک جرمانہ جمع کروانے اور معافی نشر کرنے کا حکم دیا ہے۔… Continue 23reading پیمرا نے معروف ٹی وی چینل پر بجلی گرا دی، بڑے جرمانے کے ساتھ ساتھ حکم جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہو نے جا رہا ہے خبر آگئی

datetime 12  مئی‬‮  2016

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہو نے جا رہا ہے خبر آگئی

راولپنڈی(آن لائن) برستے بادلوں نے گرمی کی شدت کم کر دی۔ راولپنڈی اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب ، بلوچستان اور سندھ میں بعض مقامات پر بادل برس سکتے ہیں۔ سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولی جاری ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک ہے لیکن آج… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کیا ہو نے جا رہا ہے خبر آگئی

عمران خا ن کی برطانیہ اڑان، کس کام سے جا رہے ہیں ؟ خبر آ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2016

عمران خا ن کی برطانیہ اڑان، کس کام سے جا رہے ہیں ؟ خبر آ گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان (آج) جمعہ کو برطانیہ روانہ ہونگے ۔ترجمان نعیم الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عمران خان 13مئی کو برطانیہ جائیںگے جہاں وہ شوکت خانم ہسپتال پشاور کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت کریں گے ۔ترجمان نے کہا… Continue 23reading عمران خا ن کی برطانیہ اڑان، کس کام سے جا رہے ہیں ؟ خبر آ گئی

صبح صبح عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

datetime 12  مئی‬‮  2016

صبح صبح عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

پشاور ( آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے ضمنی انتخابات کے موقع پر12 مئی کو پی کے ۔8 کے علاقے میں تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض خان محسود نے پی کے۔8 میں ضمنی انتخابات کے موقع پر12 مئی کو پی کے ۔8 کے علاقے میں تمام… Continue 23reading صبح صبح عام تعطیل کا اعلان ہو گیا

اہم ترین وفا قی وزیر نے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2016

اہم ترین وفا قی وزیر نے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیرمملکت برائے مواصلات حکیم بلوچ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایسے عہدے کاکیافائدہ جس میں اپنے حلقے کے لوگوں کے لئے کچھ نہ کرسکوں ۔نجی ٹی وی کے مطابق مواصلات کے وزیرمملکت حکیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ انہوںنے اپنے تحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ… Continue 23reading اہم ترین وفا قی وزیر نے مستعفی ہونے کااعلان کر دیا

عمرہ کے خواہشمند حضرات یہ خبر ضرور پڑھیں ، سعودی حکومت نے خبردار کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2016

عمرہ کے خواہشمند حضرات یہ خبر ضرور پڑھیں ، سعودی حکومت نے خبردار کر دیا

لاہور( این این آئی) وزارت ِ مذہبی امور نے عمرے پر جانے کے خواہشمند حضرات کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف وزارتِ حج کے تصدیق شدہ ٹو ر آپریٹر ز سے ہی عمرہ پیکج حاصل کریں۔ سعودی حکومت نے عمرے کے لئے ویزے کی اجازت دینے سے قبل وزارتِ مذہبی امور کی تصدیق لازمی… Continue 23reading عمرہ کے خواہشمند حضرات یہ خبر ضرور پڑھیں ، سعودی حکومت نے خبردار کر دیا

آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2016

آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہیگاتاہم خیبر پختونخواہ،  اسلام آباد، بالائی پنجاب  فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر کے مختلف مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ترجمان محکمہ موسمیات محمد فاروق… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

لیگی ایم این اے کا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2016

لیگی ایم این اے کا سکینڈل سامنے آگیا

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی خاتون ایم این اے مائزہ حمید کے والد زاہد حمید، والدہ بشریٰ زاہد اور چچا نے اپنی آئل ملز کے نام پر 1995ئ میں1کروڑ 15 لاکھ قرض لیا مگر تینوں شخصیات نے سیاسی دباﺅ ڈال کر قرض ادا نہ کیا، نہ کوئی قسط جمع کروائی، قرض کی رقم بڑھ کر… Continue 23reading لیگی ایم این اے کا سکینڈل سامنے آگیا