لاہور،بھاٹی گیٹ میں خاتون کی خودکشی کا معمہ حل
لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ بھاٹی گیٹ میں خاتون کی خودکشی کا معمہ حل ہو گیا، مقتولہ سعدیہ کو اسکے آشنا وکیل نے قتل کر کے خودکشی کا ڈرامہ رچایا تھا۔تفصیلات کے مطابق چار بچوں کی ماں سعدیہ کی لاش 3 جون کو اسکے گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی تھی۔… Continue 23reading لاہور،بھاٹی گیٹ میں خاتون کی خودکشی کا معمہ حل