عوامی تحریک کی 17جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف دھرنے کی حکمت عملی سامنے آگئی
لاہور ( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک نے 17جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف مال روڈ پر دھرنے کی حکمت عملی تیار کر لی،اسٹیج کے اطراف اوردھرنے کے اندر پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع ہو گا،داخلی اور خارجی راستوں پر شرکا کی چیکنگ کی ذمہ داری عوامی تحریک کی ہو گی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading عوامی تحریک کی 17جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف دھرنے کی حکمت عملی سامنے آگئی