منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا حکومت میں ہلچل،بڑے پیمانے پر ’’تبدیلی آگئی‘‘

datetime 10  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت میں ہلچل،بڑے پیمانے پر ’’تبدیلی آگئی‘‘

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت میں ہلچل،بڑے پیمانے پر ’’تبدیلی آگئی‘‘،حکومت خیبر پختونخوا نے کئی افسران کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری محکمہ اعلیٰ تعلیم مسماۃ فرح حامد خان(بی ایس۔20)کوتبدیل کر کے بحیثیت سیکرٹری محکمہ صنعت و تجارت تعینات کیا گیا ہے۔ اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تقرری… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت میں ہلچل،بڑے پیمانے پر ’’تبدیلی آگئی‘‘

منتخب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل،نائب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل اور ممبر ٹاؤن ؍تحصیل کونسل کیلئے معاوضے اور الاؤنسزکا اعلان

datetime 10  مئی‬‮  2016

منتخب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل،نائب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل اور ممبر ٹاؤن ؍تحصیل کونسل کیلئے معاوضے اور الاؤنسزکا اعلان

پشاور(این این آئی)محکمہ بلدیات و دیہی ترقی خیبر پختونخوا کے مجاز حکام نے صوبے میں منتخب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل،نائب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل اور ممبر ٹاؤن ؍تحصیل کونسل کیلئے معاوضے اور الاؤنسزکی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناظم تحصیل؍ٹاؤن کونسل کے لئے 2015-16کے دوران اعزازیہ30ہزارروپے،2015-16کے دوران پٹرول کیلئے200لیٹر،ٹیلی فون چارجزکے لئے7ہزار روپے،انٹر… Continue 23reading منتخب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل،نائب ناظمین تحصیل؍ٹاؤن کونسل اور ممبر ٹاؤن ؍تحصیل کونسل کیلئے معاوضے اور الاؤنسزکا اعلان

چھوٹو زرداری اپنے قد سے بڑی باتیں کر رہے ہیں،ن لیگ کے رہنما حد سے آگے نکل گئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

چھوٹو زرداری اپنے قد سے بڑی باتیں کر رہے ہیں،ن لیگ کے رہنما حد سے آگے نکل گئے

لاہور(این این آئی )پنجاب اسمبلی کے رکن سیدزعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ چھوٹوزرداری اپنے قد سے بڑی باتیں کر رہے ہیں، کئی دہائیوں سے سندھ پر حکومت کرنے والوں نے راجہ داہر بن کر لوٹا ہے۔ سیدزعیم حسین قادری نے بلاول بھٹو کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹا زرداری اس… Continue 23reading چھوٹو زرداری اپنے قد سے بڑی باتیں کر رہے ہیں،ن لیگ کے رہنما حد سے آگے نکل گئے

علی حیدر گیلانی کی واپسی کب؟،والدہ سمیت دیگر اہل خانہ سے گفتگو،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  مئی‬‮  2016

علی حیدر گیلانی کی واپسی کب؟،والدہ سمیت دیگر اہل خانہ سے گفتگو،تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور/اسلام آباد( این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں بازیاب ہونے والے انکے بھائی علی حیدر گیلانی آج بدھ کو پاکستان پہنچ جائینگے ،علی حیدر گیلانی خیریت سے ہیں او ران کی والدہ سمیت دیگر اہل خانہ سے بات ہوئی ہے ،یوسف رضا… Continue 23reading علی حیدر گیلانی کی واپسی کب؟،والدہ سمیت دیگر اہل خانہ سے گفتگو،تفصیلات سامنے آگئیں

عمران خان کے اہم ترین غیرملکی دورے کی تیاریاں مکمل،تفصیلات کا اعلان ہوگیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

عمران خان کے اہم ترین غیرملکی دورے کی تیاریاں مکمل،تفصیلات کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان تیرہ مئی کو برطانیہ روانہ ہونگے میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 13 مئی کو برطانیہ روانہ ہوں گے اور 15 مئی تک برطانیہ میں قیام کریں گے جہاں وہ فنڈ ریزنگ کی تقریبات میں شریک ہوں گے ۔نجی ٹی… Continue 23reading عمران خان کے اہم ترین غیرملکی دورے کی تیاریاں مکمل،تفصیلات کا اعلان ہوگیا

پشاور کے ہوٹل میں سیکورٹی اداروں کا آپریشن،گیس بموں کا استعمال،فائرنگ

datetime 10  مئی‬‮  2016

پشاور کے ہوٹل میں سیکورٹی اداروں کا آپریشن،گیس بموں کا استعمال،فائرنگ

پشاور (این این آئی)پشاور کے ہوٹل میں موجود شخص پولیس سے فائرنگ کے تبادلہ میں مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ ڈبگری میں رات گئے ایک شخص نے کرائے پر کمرہ لیا اور ہوٹل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ صبح اسے جگا دیا جائے۔مقررہ وقت پر ہوٹل کے عملہ کا رکن اسے جگانے گیا… Continue 23reading پشاور کے ہوٹل میں سیکورٹی اداروں کا آپریشن،گیس بموں کا استعمال،فائرنگ

عمران خان سے جلسے کیلئے 8کروڑ طلب کرنیوالی معروف شخصیت بھی تحریک انصاف میں شامل

datetime 10  مئی‬‮  2016

عمران خان سے جلسے کیلئے 8کروڑ طلب کرنیوالی معروف شخصیت بھی تحریک انصاف میں شامل

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں عمران خان سے جلسے کیلئے آٹھ کروڑ طلب کرنے والے نواب آف ٹانک بھی ان کے قافلے میں شامل ہوگئے۔ گزشتہ روز رکن صوبائی اسمبلی فضل الہٰی کے ساتھ اپنے قوم سلمان خیل کے ہمراہ پارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ نوابزادہ سعادت خان نے 2013میں… Continue 23reading عمران خان سے جلسے کیلئے 8کروڑ طلب کرنیوالی معروف شخصیت بھی تحریک انصاف میں شامل

پروین رحمن کو کیوں قتل کیا ،ملزم رحیم سواتی نے حیرت انگیز وجہ بیان کردی

datetime 10  مئی‬‮  2016

پروین رحمن کو کیوں قتل کیا ،ملزم رحیم سواتی نے حیرت انگیز وجہ بیان کردی

کراچی (این این آئی)اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمن کے قتل میں ملوث ملزم رحیم سواتی کا اعترافی وڈیو بیان سامنے آگیاہے ۔ ملزم کے مطابق پروین رحمن کو جوڈو کراٹے کلب کیلئے جگہ نہ دینے پر طالبان کمانڈر کی مدد سے قتل کرایا ۔ ملزم رحیم سواتی نے وڈیو بیان میں اعتراف کیا… Continue 23reading پروین رحمن کو کیوں قتل کیا ،ملزم رحیم سواتی نے حیرت انگیز وجہ بیان کردی

مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل

datetime 10  مئی‬‮  2016

مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل

لاہور(این این آئی )مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل،پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی افواہیں گردش کرنے لگیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشاہد حسین سید کے (ن )لیگ میں شمولیت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت… Continue 23reading مشاہد حسین سید کی اہم جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل