جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

کراچی کے بعد پاکستان کا ایسا شہر جہا ں 9 اگست کو یہ بڑا کام ہو نے جا رہا ہے

datetime 26  جولائی  2016 |

سیالکوٹ(مانیٹر نگ ڈیسک ) وزیراعظم محمد نواز شریف 9 اگست 2016ءکو سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف 9 اگست بروز منگل شام 4 بجے سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا افتتاح کریں گے اور ایم پی اے ارشد وڑائچ کی کنال سٹی ہاؤسنگ کالونی میں ایک جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔ سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…