فوجی و تکنیکی تعاون،پاکستان نے نیا پارٹنر ڈھونڈ لیا
آستانہ/اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور قازقستان نے فوجی تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ جمعہ کو وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے قازقستان کے وزیر دفاع تسماگمبیتووایما نگلی نورگلیوچ کے ساتھ ملاقات کی‘ دونوں وزراء نے برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات کا شاندار الفاظ میں ذکر کیا… Continue 23reading فوجی و تکنیکی تعاون،پاکستان نے نیا پارٹنر ڈھونڈ لیا