جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لندن میں پاکستانیوں کا احسن اقبال کے ساتھ ہتک آمیز سلوک

datetime 2  جون‬‮  2016

لندن میں پاکستانیوں کا احسن اقبال کے ساتھ ہتک آمیز سلوک

لندن (نیوز ڈیسک) لندن میں پاکستانی مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو دیکھ کراپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ’’گونواز گو‘‘ کے نعرے لگا دیئے۔ اس موقع پر وہاں موجود پاکستانیوں نے احسن اقبال سے کہا کہ آپ لوگ لٹیرے ہیں اور ملک کو لوٹ رہے ہیں اور آپ کا شمار… Continue 23reading لندن میں پاکستانیوں کا احسن اقبال کے ساتھ ہتک آمیز سلوک

حساس اداروں کی اہم کامیابی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 2  جون‬‮  2016

حساس اداروں کی اہم کامیابی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

کوہاٹ(آئی این پی )کوہاٹ میں تخریب کاری کا خطرناک منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو مبینہ دہشتگردوں سمیت 17مطلوب افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔کاروائی میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔ جمعرات کو پولیس ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کوہاٹ کے علاقہ پہلوان بانڈہ میں کاروائی… Continue 23reading حساس اداروں کی اہم کامیابی ، تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ناقابل یقین

datetime 2  جون‬‮  2016

ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ناقابل یقین

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں موبائل فون کی سہولت 13 کروڑ 14 لاکھ افراد تک پہنچ گئی ۔ اقتصادی سروے 2015-16ء کے مطابق ملک میں ذرائع مواصلات کی پہنچ بہتری سے 70.4 فیصد کوریج تک ہوگئی ہے جو گزشتہ سال 62.8 فیصد تھی۔ جولائی تا مارچ 2015-16ء کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں… Continue 23reading ملک میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ناقابل یقین

پاکستان ایک بار پھر سرخرو، بھارت کو منہ کی کھانی پڑی

datetime 2  جون‬‮  2016

پاکستان ایک بار پھر سرخرو، بھارت کو منہ کی کھانی پڑی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ حملے میں بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی نے پاکستان کو کلین چٹ دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی کے سربراہ شرد کمار نے انڈین نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی حکومت یا پاکستانی ایجنسی کے پٹھان کوٹ حملے میں ملوث ہونے یا… Continue 23reading پاکستان ایک بار پھر سرخرو، بھارت کو منہ کی کھانی پڑی

جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی،پاکستان نے کشمیر سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2016

جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی،پاکستان نے کشمیر سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

اسلا م آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘ پاکستان نے کشمیریوں کے مطالبہ آزادی کی ہمیشہ ترجمانی اور حمایت کی ‘ کشمیر پر پاکستان اور اصولی موقف کبھی تبدیل نہیں ہو گا ‘ جب تک کشمیری عوام کو ان کی امنگوں اور خواہشات… Continue 23reading جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی،پاکستان نے کشمیر سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا

(ن) لیگ کا کارنامہ ، اقتدار میں پہلی بار وہ کر دکھایا جو گزشتہ ادوار میں ممکن نہ تھا

datetime 2  جون‬‮  2016

(ن) لیگ کا کارنامہ ، اقتدار میں پہلی بار وہ کر دکھایا جو گزشتہ ادوار میں ممکن نہ تھا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تیسری بار اقتدار میں آنے والی پاکستان مسلم لیگ ن نے پہلی مرتبہ تین پارلیمانی سال مکمل کیے ہیں۔ اس سے پہلے سنہ 1990 اور سنہ 1997 میں اقتدار میں آنے کے بعد یہ جماعت اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر سکی تھی۔پارلیمانی سیکرٹری رانا افضل خان نے تین سال مکمل… Continue 23reading (ن) لیگ کا کارنامہ ، اقتدار میں پہلی بار وہ کر دکھایا جو گزشتہ ادوار میں ممکن نہ تھا

ملک کی آبادی کتنے کروڑ؟مرد زیادہ یا عورتیں؟انتہائی دلچسپ سروے

datetime 2  جون‬‮  2016

ملک کی آبادی کتنے کروڑ؟مرد زیادہ یا عورتیں؟انتہائی دلچسپ سروے

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی طرف سے جاری اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی آبادی 19 کروڑ 54 لاکھ ہو گئی ہے ۔ جمعرات کو جاری 2015-16 کے اکنامک سروے میں ملک بھر میں 2016 میں آبادی کا تخمینہ 19 کروڑ 54 لاکھ لگایا گیا ہے جن میں 10 کروڑ 9 لاکھ… Continue 23reading ملک کی آبادی کتنے کروڑ؟مرد زیادہ یا عورتیں؟انتہائی دلچسپ سروے

سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران یہ نہیں ہو سکتا……..

datetime 2  جون‬‮  2016

سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران یہ نہیں ہو سکتا……..

اہور(این این آئی ) گرمیوں کی تعطیلات کے دوران سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔گرمیوں کی چھٹیوں کے تین ماہ کی فیس اکٹھی لینے والے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔حالیہ گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران حکومتی فیصلے کی خلاف ورزی پر رجسٹریشن کی تنسیخ کا… Continue 23reading سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران یہ نہیں ہو سکتا……..

(ن) لیگی ایم پی اے کے خاوند نے ایک شخص کو قتل کر دیا، وجہ انتہائی افسوسناک

datetime 2  جون‬‮  2016

(ن) لیگی ایم پی اے کے خاوند نے ایک شخص کو قتل کر دیا، وجہ انتہائی افسوسناک

حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد میں سابق ایم پی اے لیلیٰ مقدس کے خاوند اور سسرنے تنخواہ مانگنے پر اپنے سابقہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اور بعد ازاں ملزمان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محلہ تاجپورہ حافظ آباد کے غریب محنت کش محمد مسعود کا جواں سال بیٹا محمد عثمان سابق ایم… Continue 23reading (ن) لیگی ایم پی اے کے خاوند نے ایک شخص کو قتل کر دیا، وجہ انتہائی افسوسناک