پانامہ لیکس،پہلے بھی یہ کام کیا تھا آئندہ بھی کروں گا،عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے صبر کا پیمانہ لبریز
لندن/ اسلام آباد(آن لائن) عمران خان کے دوست زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہمارا لندن میں ہی کاروبار ہے اور لندن میں ہی رہتے ہیں مجھے دانستہ ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، عمران خان قومی ہیرو ہے ان کی سماجی خدمات کی پوری دنیا معترف ہے گزشتہ روز آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے… Continue 23reading پانامہ لیکس،پہلے بھی یہ کام کیا تھا آئندہ بھی کروں گا،عمران خان کے دوست زلفی بخاری کے صبر کا پیمانہ لبریز