بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے سید اقتدار حیدر کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

خود مختار بلوچستان ،امریکہ نے پاکستان کے بارے میں واضح اعلان کردیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

خود مختار بلوچستان ،امریکہ نے پاکستان کے بارے میں واضح اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایک خودمختار بلوچستان کے مطالبے کا حامی نہیں ہے کیونکہ وہ پاکستان کے اتحاد اور اس کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے پالیسی بیان کے مطابق امریکی حکومت پاکستان کے اتحاد اور علاقائی سالمیت… Continue 23reading خود مختار بلوچستان ،امریکہ نے پاکستان کے بارے میں واضح اعلان کردیا

سابق صدر آصف زرداری نے پاناما لیکس کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی

datetime 17  مئی‬‮  2016

سابق صدر آصف زرداری نے پاناما لیکس کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اورسابق صدر آصف زرداری نے پاناما لیکس کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی ہے۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ رحمان ملک ہوں گے ۔کمیٹی کے دیگر ارکان میں امتیاز صفدر وڑائچ… Continue 23reading سابق صدر آصف زرداری نے پاناما لیکس کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنادی

63 کروڑ کی کرپشن،دو لاکھ روپے میں ضمانت

datetime 17  مئی‬‮  2016

63 کروڑ کی کرپشن،دو لاکھ روپے میں ضمانت

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد لانگو کی 12 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے گھر سے گزشتہ دنوں نیب نے چھاپہ مار کر 63 کروڑ 18 لاکھ روپے سے زائد کی رقم اور 20 کلو سونا برآمد کیا تھا… Continue 23reading 63 کروڑ کی کرپشن،دو لاکھ روپے میں ضمانت

وزیراعظم کا استعفیٰ،عمران خان مجبور ہوگئے،اپوزیشن کی پیٹھ میں چھرا کس نے گھونپا؟ جاوید چودھری کے انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کا استعفیٰ،عمران خان مجبور ہوگئے،اپوزیشن کی پیٹھ میں چھرا کس نے گھونپا؟ جاوید چودھری کے انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشہور اینکر اور کالم نگا رجاوید چوہدری نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تجزیہ کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ رو ز قبل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی میاں نواز شریف سے استعفیٰ مانگا تھا اس کے بعد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ ،پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن… Continue 23reading وزیراعظم کا استعفیٰ،عمران خان مجبور ہوگئے،اپوزیشن کی پیٹھ میں چھرا کس نے گھونپا؟ جاوید چودھری کے انکشافات

اگر چوہدری نثار کہہ دیں کہ نواز شریف نے کرپشن نہیں کی تو سیاست چھوڑ دوں گا،پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے چوہدری نثار کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

اگر چوہدری نثار کہہ دیں کہ نواز شریف نے کرپشن نہیں کی تو سیاست چھوڑ دوں گا،پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے چوہدری نثار کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر چوہدری نثار یہ کہہ دیں کہ میاں نواز شریف کرپٹ نہیں تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے ندیم افضل چن نے ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں نواز شریف کے خطاب کے… Continue 23reading اگر چوہدری نثار کہہ دیں کہ نواز شریف نے کرپشن نہیں کی تو سیاست چھوڑ دوں گا،پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے چوہدری نثار کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب نہ کرنا اور شیریں مزاری کا حکم ، خورشید شاہ نے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب نہ کرنا اور شیریں مزاری کا حکم ، خورشید شاہ نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیریں مزاری نے مجھے صرف دو منٹ کی تقریر کا حکم دیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بات نہ کرنے پر پی ٹی آئی کے دوست کافی نالاں تھے۔خورشید… Continue 23reading عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب نہ کرنا اور شیریں مزاری کا حکم ، خورشید شاہ نے بڑا انکشاف کر دیا

”اگرآندھی آئے اور فلیٹ اُڑ جائے“،عمران خان نوازشریف کے بارے میں وہ باتیں منظر عام پر لے آئے جوکوئی نہیں جانتاتھا‎

datetime 17  مئی‬‮  2016

”اگرآندھی آئے اور فلیٹ اُڑ جائے“،عمران خان نوازشریف کے بارے میں وہ باتیں منظر عام پر لے آئے جوکوئی نہیں جانتاتھا‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی یہ نہیں کہا کہ میرا فلیٹ نہیں ہے، 30 سال پہلے فلیٹ خریدا تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تیس سال قبل انہوں نے… Continue 23reading ”اگرآندھی آئے اور فلیٹ اُڑ جائے“،عمران خان نوازشریف کے بارے میں وہ باتیں منظر عام پر لے آئے جوکوئی نہیں جانتاتھا‎

گرمیوں کی چھٹیوں کی یکمشت فیس ،سکولوں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

گرمیوں کی چھٹیوں کی یکمشت فیس ،سکولوں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور ( این این آئی) گرمیوں کی چھٹیوں کی یکمشت فیس لینے والے سکول مالکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ ای ڈی او ایجوکیشن نے بھی خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کا لائسنس معطل کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال موسم گرما کی تعطیلات کا آغازیکم… Continue 23reading گرمیوں کی چھٹیوں کی یکمشت فیس ،سکولوں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا