پاکستان کی معروف روحانی شخصیت کا مکہ میں انتقال
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف روحانی شخصیت مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے‘تفصیل کے مطابق آستانہ عالیہ نقشبندیہ ،مجددیہ،موہرویہ وادی عزیز شریف‘ چنیوٹ کے خلیفہ مجاز ، ملک کی معروف روحانی شخصیت اور مصنف حضرت خواجہ صوفی نسیم احمد پیر صبح سحری کے وقت حرم کعبہ مکۃ المکرمہ میں انتقال کر گئے۔ حضرت خواجہ صوفی نسیم… Continue 23reading پاکستان کی معروف روحانی شخصیت کا مکہ میں انتقال