اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’نریندر مودی کے پاؤں پکڑنے کو تیار ہوں‘‘ (ن) لیگ کے اہم رہنماء کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و چیئرمین متر وکہ وقف املا ک بورڈ صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ مودی مسئلہ کشمیر حل کروادیں تو ان کے پا ؤں پکڑنے کو تیا ر ہو ں۔ فوجی آمروں نے ملک تقسیم کیا نو ازشریف حکومت نے ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو با وقار بنا دیا ، مو ون آن پا کستان کے سر براہ میاں کا مران ملک دشمن عنا صر اور افواج پا کستان کے دشمنو ں کی آشیربا دپر جن جر ائم کا ارتکاب کر چکے ہیں اسکی انہیں قرار واقعی سزا ملے گی عمر ان خا ن کے با رے میں میں ان کا کہناتھا
کہہ عمر ان خا ن با ت کر نے کے بعد سوچتے ہیں آزاد کشمیر الیکشن نے خا ن صا حب کے دعوؤں کو قلعی کھول ہے جبکہ عوام نے دھرناسیا ست کو مسترد کر دیا ہے جس کے نتیجے میں پا کستان تحر یک انصاف کنٹو نمنٹ بو رڈ سمیت آزاد کشمیر میں نشستیں حاصل کر نے مین نا کام رہی ہے آن لائن کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے پر یس کلب میں پر یس کانفر نس کر تے ہو ئے کیا ان کا کہناتھا کہ جمہوری ادوار میں ملک میں ریکا رڈ ترقیا تی منصو بے مکمل ہو ئے جبکہ میاں نو از شریف نے اپنے دور حکومت میں ہر طرح کے دبا ؤ کو بالائے طاق رکھتے ہو ئے ایٹمی دھماکے کئے جس کے نتیجہ میں خطے میں پا کستان کا وقار بحا ل ہو ا صدیق الفاروق کا کہنا تھا کہ گوادر سمیت دیگر ترقیا تی منصو بو ں کی داغ بیل بھی مسلم لیگ ن کی حکومت کے دور میں پڑی ہے جس کے ملکی معیشت پر دور اس اثرات مر تب ہو نگے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے با ت کر تے ہو ئے ان کا کہناتھا کہ اگر بھا رتی وزیر اعظم نریند ر مو د ی اقوام متحد ہ کی قرارداروں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کر دادیں تو میں بھا رت کے جا کر ان کے پا و ں پکڑنے کو تیا ر ہو ں ،صدیق الفاروق کا کہنا تھا کہ متروکہ وقف املا ک بورڈ نے فیصل آباد میں اربو ں روپے کی قیمتی اراضی واگز ا کر وائی ہے تاہم مزید اقداما ت کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…