بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

کو نسا ملک پا کستان سے سپر مشاق طیا رے خر ید رہا ہے ؟ شاندار اعلان ہو گیا

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان نائیجیریا کو 10 سپر مشاق طیارے فراہم کرے گا، دفاعی معاہدے کیلیے لیٹر آف کریڈٹ کو ستمبر تک حتمی شکل دی جائے گی۔طیاروں کی فروخت تقریباً ایک ارب 25 کروڑ 74 لاکھ روپے کے عوض کی جائے گی، ایک سپر مشاق طیارے پر لاگت کا تخمینہ 12 کروڑ 58 لاکھ روپے ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان نائیجیریا معاہدہ رواں سال کے اوائل میں طے ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپر مشاق طیاروں کی فراہمی رواں سال شروع ہو گی اور آئندہسال تک مکمل کر لی جائے گی، پاک فضائیہ کے پائلٹ نائیجیرین ہوا بازوں کو تربیت فراہم کریں گے، طیارے نائیجیرین فضائیہ کے301 ہوا بازی تربیتی اسکول کڈونا کا حصہ ہوں گے، نائیجیریا سپر مشاق طیارے استعمال کرنے والا چھٹا ملک بن جائے گا، اس سے قبل سعودی عرب، ایران، شام، اومان اور جنوبی افریقہ بھی سپر مشاق طیارے استعمال کر رہے ہیں۔



کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…