پاناما لیکس،شیخ رشید نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پاناما لیکس کے خلاف تحریک التوائے کار جمع کرادی۔قرارداد کے متن میں کہا گیاکہ معمول کی کارروائی روک کر اس اہم معاملہ پر بحث کرائی جائے۔پاناما لیکس کی دوسری قسط نے پاناما سکینڈل مزید اہمیت کا حامل ہو گیا۔پاناما… Continue 23reading پاناما لیکس،شیخ رشید نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التوا جمع کرادی