وزیراعظم کے قریب اہم شخصیت کی مبینہ طور پر خاتون کے گھر پر گھس کر فائرنگ،ہسپتال منتقل
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے پروٹوکول سٹاف میں شامل سرکاری افسر کی مبینہ طور پر خاتون کے گھر پر گھس کر ہوائی فائرنگ‘ خاتون کے بھائیوں نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا‘ سرکاری افسر کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیا‘ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعظم کے… Continue 23reading وزیراعظم کے قریب اہم شخصیت کی مبینہ طور پر خاتون کے گھر پر گھس کر فائرنگ،ہسپتال منتقل