رمضان المبارک کی آمد آمد، حساس اداروں نے اہم اعلان کر دیا
پشاور( آن لائن)رمضان المبارک میں امن وامان کی صورتحال کے باعث صوبے کے سترہ اضلاع کے ساڑھے چار سو سے زائدعبادت گاہوں کو حساس اور حساس ترین قراردیدیا ہے تراویح کے اوقات کار میں پولیس اور ایف سی کے دستے تعینات کردیئے جائینگے ۔ صوبائی دارلحکومت پشاو ر کے 95حساس اور حساس ترین عبادت گاہوں… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد آمد، حساس اداروں نے اہم اعلان کر دیا