انیس قائم خانی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا
کراچی(این این آئی)وفاقی وزارت داخلہ نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے سندھ حکومت کو خط لکھاہے۔وزارت داخلہ کی طرف سے سندھ حکومت کو لکھ گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انیس قائم خانی کے مقدمات کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔ انیس… Continue 23reading انیس قائم خانی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا