حلیمہ قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،مقتولہ کا شوہر اور سوتیلا بیٹا بھی زد میں آگئے
کراچی(این این آئی)حلیمہ قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر چودھری اقبال اور اس کے سوتیلے بیٹے کو بھی تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاہے۔پولیس نے دونوں کو طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حلیمہ قتل کیس میں نامزد ملزم رضوان کے عدالت میں بیان کے بعد پولیس نے… Continue 23reading حلیمہ قتل کیس نیا رُخ اختیارکرگیا،مقتولہ کا شوہر اور سوتیلا بیٹا بھی زد میں آگئے