منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

چھوٹو گینگ کیخلاف کارروائی کے اثرات،پاکستان آرمی نے نئی ذمہ داری سنبھال لی

datetime 6  مئی‬‮  2016

چھوٹو گینگ کیخلاف کارروائی کے اثرات،پاکستان آرمی نے نئی ذمہ داری سنبھال لی

لاہور ( این این آئی) صوبے میں دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو روکنے،اغوا برائے تاوان کی وارداتوں مویشی چوری اور چوری شدہ گاڑیوں کی صوبے سے باہر ٹرانسپورٹیشن کی روک تھام اور جرائم پیشہ افراد کی محفوظ ٹھکانوں پر پہنچنے کے تمام دریائی راستوں پر 49ریورائن پولیس پوسٹوں کے لئے بھرتی کیے گئے… Continue 23reading چھوٹو گینگ کیخلاف کارروائی کے اثرات،پاکستان آرمی نے نئی ذمہ داری سنبھال لی

تحریک انصاف اور ن لیگ میں کشیدگی،اسفندیارولی خان کے صبر کاپیمانہ لبریز

datetime 6  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف اور ن لیگ میں کشیدگی،اسفندیارولی خان کے صبر کاپیمانہ لبریز

پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو آپس میں لڑوانے کی پالیسی ترک کی جائے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومت نے پہلے مالا کنڈ میں غیر آئینی و غیر قانونی کسٹم ایکٹ نافذ کیا اب فیڈرز سے… Continue 23reading تحریک انصاف اور ن لیگ میں کشیدگی،اسفندیارولی خان کے صبر کاپیمانہ لبریز

ملک کاسب سے بڑامسئلہ کرپشن ہے ،چودہ صوبے بنائے جائیں ،صدرالدین ہاشوانی

datetime 6  مئی‬‮  2016

ملک کاسب سے بڑامسئلہ کرپشن ہے ،چودہ صوبے بنائے جائیں ،صدرالدین ہاشوانی

سلام آباد(این این آئی) پاکستان کے معروف تاجر صدرالدین ہاشوانی نے کہاہے کہ میں شکرپڑیاں میں ایک میوزیم بنانے میں دلچسپی رکھتاہوں ۔انہوں نے کہاکہ میں اس میوزیم کی تعمیرکے لئے وفاقی حکومت اورسی ڈی اے کوخط بھی لکھا لیکن تاحال مجھے کسی طرف سے اس معاملے پرکوئی جواب میں نہیں ملا۔ صدرالدین ہاشوانی نے… Continue 23reading ملک کاسب سے بڑامسئلہ کرپشن ہے ،چودہ صوبے بنائے جائیں ،صدرالدین ہاشوانی

حکومت نے صرف 9مہینوں میں کتنے ارب ڈالر قرض لیا؟معروف سیاسی شخصیت کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 6  مئی‬‮  2016

حکومت نے صرف 9مہینوں میں کتنے ارب ڈالر قرض لیا؟معروف سیاسی شخصیت کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کشکو ل توڑنے کا دعوی کرنے والوں نے صرف گذشتہ 9مہینوں میں عالمی مالیاتی اداروں سے6.9ارب ڈالر کا غیر ملکی قرضہ حاصل کیا جس سے پاکستان کا مجموعی قرضہ1869ٹریلین روپے تک جا پہنچا ہے ، آج پاکستانی قوم کا… Continue 23reading حکومت نے صرف 9مہینوں میں کتنے ارب ڈالر قرض لیا؟معروف سیاسی شخصیت کا حیرت انگیز دعویٰ

پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہو چکی ،منتخب وزیر اعظم کو نہیں ہٹایا جا سکتا ، سردار ایاز صادق

datetime 6  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہو چکی ،منتخب وزیر اعظم کو نہیں ہٹایا جا سکتا ، سردار ایاز صادق

لاہور (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہو چکی ہے ،منتخب وزیر اعظم کو نہیں ہٹایا جا سکتا ، حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک میں غیر ملکی سرمایہ کار ہو رہی ہے ، عوام ملکی ترقی کے خلاف ہونے والی سازشوں… Continue 23reading پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن تقسیم ہو چکی ،منتخب وزیر اعظم کو نہیں ہٹایا جا سکتا ، سردار ایاز صادق

شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم پر شبے کا اظہار

datetime 6  مئی‬‮  2016

شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم پر شبے کا اظہار

ملتان(این این آئی)شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم کی ذہنی حالت پر شبے کا اظہارکردیاکہتے ہیں وزیر اعظم کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ نفسیاتی دباو میں ہیں،تحریک انصا ف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جب بھی جمہوریت کی جدو جہد کے لیے کوشش ہوئی تو وکلا برداری نے ہمیشہ اہم… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم پر شبے کا اظہار

پی ٹی آئی کے لوگوں کا ناچنے کا دل کرے تو ۔۔۔! رانا ثنا ء اللہ نے پھر ’’چھریاں‘‘چلادیں

datetime 6  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کے لوگوں کا ناچنے کا دل کرے تو ۔۔۔! رانا ثنا ء اللہ نے پھر ’’چھریاں‘‘چلادیں

فیصل آباد (این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پی پی کو کرپٹ جماعت کہتی رہی ، شیخ رشید کے پیپلز پارٹی کے بارے میں خیالات سب جانتے ہیں۔جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہاکہ میوزک سن… Continue 23reading پی ٹی آئی کے لوگوں کا ناچنے کا دل کرے تو ۔۔۔! رانا ثنا ء اللہ نے پھر ’’چھریاں‘‘چلادیں

اسلام آباد ہائی کورٹ مسلم لیگ ہاؤس حوالگی کی درخواست پر مسلم لیگ (ق)کو نوٹس جاری کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2016

اسلام آباد ہائی کورٹ مسلم لیگ ہاؤس حوالگی کی درخواست پر مسلم لیگ (ق)کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ مسلم لیگ ہاؤس حوالگی کی درخواست پر پاکستان مسلم لیگ (ق)کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ جمعہ کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق قریشی نے مسلم لیگ(ن) کی درخواست پر مسلم لیگ (ق)کو نوٹس جاری کر جاری کیا۔ مارگلہ روڈ اسلام آباد پر مسلم لیگ… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ مسلم لیگ ہاؤس حوالگی کی درخواست پر مسلم لیگ (ق)کو نوٹس جاری کردیا

پیپلز پارٹی ورکز کے صدر صفدر عباسی کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2016

پیپلز پارٹی ورکز کے صدر صفدر عباسی کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

کراچی(این این آئی ) پیپلز پارٹی ورکز کے صدر صفدر عباسی نے کراچی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس 93 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں اور یہ ہماری پارٹی کا ٹیسٹ ہوگا۔اس نشست پر… Continue 23reading پیپلز پارٹی ورکز کے صدر صفدر عباسی کا کراچی کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان