خانیوال ٗ اٹھارہ سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کی کوشش ٗ نجی کلینک کی دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ٗ موقع پر جاں بحق ٗ خالہ زخمی
خانیوال(این این آئی) خانیوال میں ایک 18 سالہ لڑکی ریپ کی کوشش کے دوران نجی کلینک کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے کے باعث ہلاک اور لڑکی کی خالہ شدید زخمی ہوگئی۔خانیوال کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) جہانزیب نذیر خان کے مطابق خانیوال کے علاقے بلاک نمبر 5 میں نامعلوم نوجوانوں نے خالہ… Continue 23reading خانیوال ٗ اٹھارہ سالہ لڑکی کے ساتھ ریپ کی کوشش ٗ نجی کلینک کی دوسری منزل سے چھلانگ لگادی ٗ موقع پر جاں بحق ٗ خالہ زخمی