ہزاروں سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر،معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
دریا خان(نیوز ڈیسک)پنجاب بھر میں37ہزار سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن موخر50ہزار سے زائد کنٹریکٹ ملازمین ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کیے جانے کا عمل بھی کھٹائی میں پڑگیا جن میں ضلع بھکر کے ملازمین کی بڑی تعداد شامل ہیں۔ پنجاب بھر کے تمام کنٹریکٹ ملازمین نے9مئی سے احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔