لاہور( آن لائن )عالم دین مفتی عبدالقوی زرینہ شاہین زیادتی کیس میں بھی شامل تفتیش رہ چکے ہیں، اکتوبر 2000ء میں تھانہ سمیت پورے علاقہ موضع خنانی سے 7 افراد نے ایک یتیم لڑکی زرینہ شاہین کو اغواء کیا اور اسے ملتان میں ایک ماہ 12 دن مفتی عبدالقوی کے مکان میں محبوس رکھا تھا۔ بعدازاں بیلف نے چھاپہ مار کر زرینہ کو برآمد کیا تھا جس کا مقدمہ نمبر 179/2000 تھانہ سیت پور میں درج ہے۔ قندیل بلوچ کے حوالے سے ڈی آئی جی اظہر اکرم نے بتایا کہ مفتی عبدالقوی کو تاحال شامل تفتیش گیا گیا ہے اور نہ ہی انہیں بلایا گیا ہے۔
مفتی عبدالقوی قندیل بلو چ کیس سے قبل کس ایک اور لڑکی کے کیس میں شامل تفتیش رہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































