خاتون کا مکان پر قبضے ،داد رسی نہ ہونے کیخلاف آئی جی آفس کے سامنے احتجاج ،خود کو بلیڈ مار کر زخمی کر لیا
لاہور((نیوزڈیسک) فیکٹری ایریا کی رہائشی خاتون نے مبینہ طور پر پولیس افسران کی سرپرستی سے مکان پر قبضے اور داد رسی نہ ہونے کیخلاف آئی جی پولیس کے دفتر کے سامنے احتجاج کے دوران خود کو بلیڈ مار کر زخمی کر لیا ، خاتون نے طبی امداد لینے کی بجائے پولیس آفس کے سامنے دھرنا… Continue 23reading خاتون کا مکان پر قبضے ،داد رسی نہ ہونے کیخلاف آئی جی آفس کے سامنے احتجاج ،خود کو بلیڈ مار کر زخمی کر لیا