ان 5 لو گو ں کو پھا نسی دیدی جا ئے آرمی چیف راحیل شریف نے حکم جا ری کر دیا
راولپنڈی(این این آئی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے صفورہ چورنگی بس ، صالح مسجد، سماجی کارکن سبین محمود اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر حملوں میں ملوث القاعدہ کے 5 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔پانچوں دہشت گردوں کو کسی بھی وقت پھانسی دی جاسکتی ہے۔آئی ایس پی آر کے… Continue 23reading ان 5 لو گو ں کو پھا نسی دیدی جا ئے آرمی چیف راحیل شریف نے حکم جا ری کر دیا