بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان 2016 ء گزار لیں، اس کے بعد میں خود ان کی چار شادیاں۔۔ سینئر سیاستدان نے بڑی بات کہہ دی

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان نے بڑی بات کہہ دی، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہر بار کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو جاتا ہے اسلئے اس بار میں نے عمران خان کو خصوصی طور پر کہا ہے کہ اگر شادی کرنی بھی ہے تو تحریک احتساب تک رک جاؤ۔ پہلے یہ تمام معاملہ ختم ہو جائے ، اس کے بعد بیشک چار شادیاں کر لینا ۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان شادی کرنا چاہیں یا نہ چاہیں یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ لیکن میڈیا کسی کے کہنے پر شروع ہو جاتا ہے اور یہ عین اس وقت کیا جاتا ہے جب عمران خان نے کوئی تحریک شروع کرنی ہو یا کوئی اہم کام کرنا ہو۔
سینئر سیاستدان و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس وقت تحریک احتساب سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے۔ تحریک عمران خان کی زندگی کا مشن ہے۔ یہ جو ننز ہوتی ہیں وہ ساری زندگی شادیاں نہیں کرتیں تو کیا وہ مر جاتی ہیں؟ ہمارے دین میں بھی کئی لوگوں نے شادیاں نہیں کیں۔ عمران خان 2016 ء گزار لیں پھر میں خود انہیں تجویز دوں گا کہ وہ چار شادیاں کر لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…