مینوئل اسلحہ لائسنس ہولڈر ز کوآخری مہلت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے مینوئل اسلحہ لائسنس ہولڈر ز کو اپنے لائسنس کی تجدید کیلئے آخری بار 6ماہ کی توسیع دینے کااعلان کرتے ہوئے ای پاسپورٹ شروع کر نے کی اصولی منظوریدیدی ہے ٗ اسلحہ لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر خودبخود یہ لائسنس منسوخ ہو جائیں گے… Continue 23reading مینوئل اسلحہ لائسنس ہولڈر ز کوآخری مہلت