کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف،گورنر،وزیر اعلی ہاوس سمیت مختلف سرکاری ادارے نادہندہ نکلے
کراچی (این این آئی)کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے واٹربورڈ میں بڑے پیمانے پر مالی بدعنوانیوں اور سرکاری قواعد و ضوابط کے خلاف بھرتیوں اور پروموشنز کا نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی واٹربورڈ اورایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی… Continue 23reading کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف،گورنر،وزیر اعلی ہاوس سمیت مختلف سرکاری ادارے نادہندہ نکلے