ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’وزیراعلیٰ پنجاب کے تمام دعوے دھرے رہ گئے‘‘ 550 سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ کیا کیا گیا؟ حیران کن انکشافات

datetime 20  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب کے تعلیمی اصلاحات اور ہر بچے تک تعلیم پہنچانے کے تمام دعوے دھرے رہ گئے۔ تفصیل کے مطابق فیصل آباد ریجن کے 550پرا ئمری سکول ختم کر نے کا انکشاف ہوا ہے۔ ختم کیے گئے سکولوں کی جگہ شادی ہال گراؤنڈ اور مذبحہ خا نے بنا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطا بق محکمہ تعلیم سے ذرائع نے بتا یا کہ فیصل ریجن کے 550پرا ئمری سکو لوں کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر بند کر دیا گیا۔ ان سکولوں کی جگہ شادی ہال ،گرا ؤنڈ اور مذ بہ خا نے بنا دیے گئے جو پنجاب حکو مت کا بیسک تعلیم کے سا تھ دشمنی کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…