منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’تلخ یادیں بھلانے کی کوشش‘‘ عمران خان اور ریحام خان نے رابطے کا آخری ذریعہ بھی ختم کر دیا، کیا کیا؟ جانئے

datetime 20  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ ریحام خان شاید اپنی ناکام شادی کی تلخ یادیں بھلانے کے کوشاں ہیں‘عمران خان اور ریحام خان نے ٹوئٹر پر ایک دوسرے کو ان فالو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر بھی ایک دوسرے سے راستے جدا کر لئے ہیں دونوں نے ٹوئیٹر پر ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا ہے، اور یہ معاملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب عمران خان کے ٹوئیٹر پر پیروی کرنے والوں کی تعداد 4ملین سے تجاوز کر گئی ہے،رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ریحام خان ون کے نام سے اب عمران کا فالوور موجود ہے،ریحام خان کے ٹوئیٹر پر ایک ملین سے زائد فالوورز میں عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمان خان کو بھی فالو کرتے ہیں اور اپنے سالے کے بھائی کے بھی ٹوئیٹر پر فالوو رہیں، ریحام خان پی ٹی آئی سے منسلک کئی ٹوئیٹر اکاؤنٹس کے فالوور اب بھی منسلک ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…