آن لائن پاسپورٹ ،انتظار کی گھڑیاں ختم،چوہدری نثار نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایا گیا ہے کہ 2013ء سے اب تک 5322 افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کئے گئے ہیں ٗ آن لائن پاسپورٹ متعارف کرانے کا آغاز اگست 2016ء سے متوقع ہے ٗمستقبل قریب میں یورو بانڈ کے اجراء کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ٗمنظور شدہ پی… Continue 23reading آن لائن پاسپورٹ ،انتظار کی گھڑیاں ختم،چوہدری نثار نے خوشخبری سنادی