ن لیگ کے ٹکٹوں کی خریدو فروخت ہزاروں نہیں‘ لاکھوں نہیں۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد (رئیس احمد خان) پاکستان مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر میں عبدالخالق وصی اور ذوالفقار ملک پر مشتمل نوسرباز گروہ کی نوسربازیاں تھمنے میں ہی نہیں آ رہیں۔ اپنوں کو ڈسنے کی عادت سے مجبور آستین کے ان سانپوں سے پارٹی کے سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادر بھی محفوظ نہ رہ سکے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ن لیگ کے ٹکٹوں کی خریدو فروخت ہزاروں نہیں‘ لاکھوں نہیں۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے