اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

رینجرز کے اختیارات میں توسیع کاسوال،وزیراعلیٰ سندھ کا حیرت انگیز جواب

datetime 19  جولائی  2016 |

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ہمت اور جذبے سے اویس شاہ کو بازیاب کرایا ہے ۔وہ منگل کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد دینے کے بعد ان کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ تحقیقات ہوں گی کہ اویس شاہ کے اغوا کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے ۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کی سربراہی میں کمیٹی بنادی ہے ۔آئی ایس آئی اور ایم آئی کے ارکان بھی تحقیقاتی کمیٹی میں شامل ہیں ۔اویس شاہ کے اغوا کی تحقیقات سے متعلق میڈیا کو تفصیلات دی جائیں گی ۔سندھ میں رینجرز کے قیام میں توسیع کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر قائم علی شاہ نے صحافی کو کہا کہ ’’یار یہ آپ بات کہاں سے کہاں لے گئے ‘‘جس کے بعد وہ وہاں سے روانہ ہوگئے ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…