پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

کراچی ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے بارے میں تفتیشی افسر کی استدعا مسترد

datetime 11  مئی‬‮  2016

کراچی ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے بارے میں تفتیشی افسر کی استدعا مسترد

کرا چی(این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ ملزم صدام حسین کے مزید ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے اسے 14روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیاہے۔بدھ کوکراچی کی جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں را کے مبینہ ایجنٹ صدام حسین کو ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا گیا۔ دوران سماعت… Continue 23reading کراچی ، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ایجنٹ کے بارے میں تفتیشی افسر کی استدعا مسترد

حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی

datetime 11  مئی‬‮  2016

حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی

ہنگو(نیوزڈیسک)حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی،پاراچنار کے قریب صدرہ کے مقام پر مظاہرین کے جانب سے سڑک بلاک کرکے احتجاج کے دوران فائرنگ، لاٹھی چارج اور پتھراؤ جس سے تین مظاہرین جان بحق ، پانچ لیوی سپاہیوں سمیت گیارہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر علامہ عابد الحسینی اور… Continue 23reading حساس شہرمیں مظاہرے پھوٹ پڑے،فائرنگ ،لاٹھی چارج،تین جاں بحق،سپاہیوں سمیت متعددزخمی

کل سفارتخانے کتنے ہیں؟سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوٹہ ،حکومت نے جواب دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

کل سفارتخانے کتنے ہیں؟سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوٹہ ،حکومت نے جواب دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینٹ میں بدھ کو وقفہ سوالات کے دور ان مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے بتایا کہ سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوئی کوٹہ نہیں ہوتا، بیرون ملک سفارت خانوں میں چھوٹے مقامی عملے کو بھرتی کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل سفارت خانے 80 ہیں۔ دفتر خارجہ ہیڈ کوارٹرز میں کل… Continue 23reading کل سفارتخانے کتنے ہیں؟سفراء کی بیرون ملک تعیناتیوں میں کوٹہ ،حکومت نے جواب دیدیا

ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کو اہم ذمہ داری دیدی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2016

ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کو اہم ذمہ داری دیدی گئی

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات ساتھی اسحاق ، کرم چند کنگرانی ، حیدر امام رضوی ، امجد اللہ خان اور حمز ہ نفیس کو ایم کیوایم کے پالیسی ساز اور اہم تنظیمی شعبہ سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی میں شامل کردیا ہے جس میں… Continue 23reading ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کرنے والی نامور شخصیات کو اہم ذمہ داری دیدی گئی

ملک سے باہر علاج ،عبدالستارایدھی نے دِل جیت لئے

datetime 11  مئی‬‮  2016

ملک سے باہر علاج ،عبدالستارایدھی نے دِل جیت لئے

کراچی(این این آئی)ملک سے باہر علاج ،عبدالستارایدھی نے دِل جیت لئے،معروف سماجی رہنما عبدالستارایدھی نے کہاہے کہ یہ میرا اصول نہیں کہ ملک سے باہر علاج کے لئے جاؤں۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ میں اپنے ملک میں علاج کو ترجیح دوں گا کیونکہ میرے ملک میں علاج کی بہترسہولیات میسر ہیں۔واضح رہے… Continue 23reading ملک سے باہر علاج ،عبدالستارایدھی نے دِل جیت لئے

ڈاکٹر عاصم کیخلاف پہلے گواہ کابیان سامنے آگیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم کیخلاف پہلے گواہ کابیان سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم وقدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب کی جانب سے 462 ارب کی کرپشن کیس میں پہلے گواہ کابیان سامنے آگیاہے۔بیان کے مطابق ضیاء الدین اسپتال ٹرسٹ کے فنڈ پر چل رہا ہے، لیکن فنڈ فلاح انسانیت کے بجائے، کمرشل طور پر استعمال ہو رہا ہے ۔گواہ آج(جمعرات)بیان… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کیخلاف پہلے گواہ کابیان سامنے آگیا

افتخا ر محمد چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہمی ،عدالت نے اپیل کا فیصلہ سنادیا

datetime 11  مئی‬‮  2016

افتخا ر محمد چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہمی ،عدالت نے اپیل کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ۔سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو بلٹ پروف گاڑی دینے کے عدالتی فیصلے کے خلاف وفاق کی انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے بلٹ پروف گاڑی کی فراہمی کے… Continue 23reading افتخا ر محمد چودھری کو بلٹ پروف گاڑی فراہمی ،عدالت نے اپیل کا فیصلہ سنادیا

کراچی،انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا عزیربلوچ کو 14 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پرجیل بھیجنے کا حکم

datetime 11  مئی‬‮  2016

کراچی،انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا عزیربلوچ کو 14 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پرجیل بھیجنے کا حکم

کراچی(این این آئی)انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لیاری گینگ کے سرغنہ عزیربلوچ کو 14 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پرجیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس کو 14 روزمیں چالان جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وارکے اہم کردار سردارعزیربلوچ کو 14 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پربدھ کو انسداد… Continue 23reading کراچی،انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت کا عزیربلوچ کو 14 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پرجیل بھیجنے کا حکم

بلدیاتی انتخابات کادوسرا مرحلہ،،کراچی کی یونین کونسل میں بڑے پیمانے پر اپ سیٹ

datetime 11  مئی‬‮  2016

بلدیاتی انتخابات کادوسرا مرحلہ،،کراچی کی یونین کونسل میں بڑے پیمانے پر اپ سیٹ

کراچی (این این آئی) بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یونین کونسل سطح تک مخصوص نشستوں کے انتخابات ، ضلع کونسل کراچی کی یونین کونسل میں بڑے پیمانے پر اپ سیٹ ، منتخب کاؤنسلرز کے ووٹوں کی بولیاں لگ گئیں ، متعدد پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار شکست کھا گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ؛… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کادوسرا مرحلہ،،کراچی کی یونین کونسل میں بڑے پیمانے پر اپ سیٹ