پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

گوجرہ،بدبخت باپ نے بیوی سمیت تین کمسن بیٹوں کے چھری سے گلے کاٹ ڈالے،دو بیٹے ہلاک

datetime 3  مئی‬‮  2016

گوجرہ،بدبخت باپ نے بیوی سمیت تین کمسن بیٹوں کے چھری سے گلے کاٹ ڈالے،دو بیٹے ہلاک

گو جرہ (نیوزڈیسک) بدبخت باپ نے بیوی سمیت تین کمسن بیٹوں کے چھری سے گلے کاٹ ڈالے ،دو بیٹے ہلاک ،بیوی اور ایک بیٹے کی اسپتال میں حالت تشویشناک ۔دلخراش واقعہ نے پورے شہر کو سوگوارکردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نواں لاہور کے نواحی چک نمبر 332ج ب دھنی پور کے زمیندار ولائیت اللہ کی اہلیہ… Continue 23reading گوجرہ،بدبخت باپ نے بیوی سمیت تین کمسن بیٹوں کے چھری سے گلے کاٹ ڈالے،دو بیٹے ہلاک

ایک اور سیاسی شخصیت نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2016

ایک اور سیاسی شخصیت نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

ساہیوال(نیوزڈیسک) سابق صوبائی وزیر تعلیم ایم ریاض فتیانہ نے نئی سیاسی جماعت جولائی میں بنانے کا اعلان کیا ہے انہوں نے یہ اعلان ساہیوال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس میں کیا اور انہوں نے کہا کہ نئی سیاسی جماعت ملک میں انقلاب لائے گی اور انقلاب ہی سے غریبوں کی تقدیر بدلے گی انہوں… Continue 23reading ایک اور سیاسی شخصیت نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

کراچی، خطرے کی گھنٹی بج گئی ،عذیربلوچ اور بابا لاڈلا کے جانشین،رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2016

کراچی، خطرے کی گھنٹی بج گئی ،عذیربلوچ اور بابا لاڈلا کے جانشین،رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کی قدیم بستی لیاری میں گینگ وار ملزمان نے ایک بار پھر منظم ہونا شروع کر دیاہے ،بھتہ خوری، اسٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی کے لیے نئے چہروں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کیمطابق کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کارندوں نے دوبارہ منظم ہونا شروع ہوگئے ہیں۔پولیس کی رپورٹ میں… Continue 23reading کراچی، خطرے کی گھنٹی بج گئی ،عذیربلوچ اور بابا لاڈلا کے جانشین،رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

ایم کیو ایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے6بینک اکاﺅنٹس،کتنی رقم موجود ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2016

ایم کیو ایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے6بینک اکاﺅنٹس،کتنی رقم موجود ہے؟حیرت انگیز انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ کی جانب سے دوران تفتیش اہم انکشافات کا سلسلہ جاری ہے،کاشف ڈیوڈ نے 11 سرکاری افسران اور 22 بلڈرز سہولت کاروں کے نام اگل دیئے ہیں۔دوران تفتیش کاشف عرف ڈیوڈ نے انکشاف کیا کہ وہ کراچی کے کئی علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کے علاوہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کے6بینک اکاﺅنٹس،کتنی رقم موجود ہے؟حیرت انگیز انکشاف

اپوزیشن جماعتوں کا اعتزازاحسن کے گھرپر اجلاس،شیخ رشید بھی حیران ہوگئے

datetime 3  مئی‬‮  2016

اپوزیشن جماعتوں کا اعتزازاحسن کے گھرپر اجلاس،شیخ رشید بھی حیران ہوگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کا اعتزازاحسن کے گھرپر اجلاس،شیخ رشید بھی حیران ہوگئے،کہتے ہیں خدشہ تھا متحدہ وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ نہیں کرے گی تاہم انہوں نے بھ یاستعفیٰ کرمطالبہ کردیا،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سٹریٹ پاور کی جماعتیں وزیر اعظم کے استعفیٰ پر متفق ہیں… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کا اعتزازاحسن کے گھرپر اجلاس،شیخ رشید بھی حیران ہوگئے

گینگسٹرجاویدعرف جیداسے جے آئی ٹی کی تفتیش،ہولناک انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2016

گینگسٹرجاویدعرف جیداسے جے آئی ٹی کی تفتیش،ہولناک انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک) ملتان سے گرفتار کرکے کراچی لائے گئے گینگسٹر جاوید عرف جیدا سے تفتیش مکمل کرلی گئی۔ دوران تفتیش جاویدعرف جیدانے اہم انکشافات کیئے ہیں۔ملزم نے دو پولیس اہلکاروں سمیت 20افراد کی ٹارگٹ کلنگ قتل کا اعتراف بھی کیاہے۔تفصیلات کے مطابق ملتان سے گرفتارکرکے کراچی لائے گئے لیاری گینگ وار ملزم جاویدعرف جیداسے جے آئی… Continue 23reading گینگسٹرجاویدعرف جیداسے جے آئی ٹی کی تفتیش،ہولناک انکشافات

خورشید شاہ کی خفیہ ملاقات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 3  مئی‬‮  2016

خورشید شاہ کی خفیہ ملاقات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزرا کی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بیک ڈور ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی وزرا نے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کے چیمبر میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے بیک ڈور ملاقات کی ۔ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ،وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading خورشید شاہ کی خفیہ ملاقات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

شاہ محمود کا نوازشریف کے اقدام پر خوشی کا اظہار

datetime 3  مئی‬‮  2016

شاہ محمود کا نوازشریف کے اقدام پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے وزیر اعظم کے خطاب سے لگ رہا تھا کہ حکومت دباؤ میں ہے ۔بنوں میں جلسے کے دوران نواز شریف کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کے دورے کے موقع پربنوں میں سکول بند کرائے گئے… Continue 23reading شاہ محمود کا نوازشریف کے اقدام پر خوشی کا اظہار

وزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہاں پناہ ملے گی؟مولانا فضل الرحمان نے معنی خیز مثال دیدی

datetime 3  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہاں پناہ ملے گی؟مولانا فضل الرحمان نے معنی خیز مثال دیدی

بنوں(نیوزڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ چوہوں سے ڈرنے والے پنجاب کے شیروں پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ٗوزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہیں اور نہیں سسرال یا تل ابیب میں پناہ ملے گی۔ بنوں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading وزیراعظم کو جیل بھیجنے والوں کو کہاں پناہ ملے گی؟مولانا فضل الرحمان نے معنی خیز مثال دیدی